طالب علم محمد جیلان ، اننت پور ، جماعت ششم نے آج رہنمائے کمپیوٹر میں دیا گیا اردو ٹائپنگ کورس مکمل کیا۔ ناظرین پی ڈی یف فائل دیکھ کر اندازہ لگاسکتے ہیں کہ ایک طالب علم کو ’’اردو ٹائپسٹ ‘‘ بننے میں کتنی محنت لگتی ہے ۔ محمد جیلان اننت پور مباکبادی کے مستحق ہیں۔